ETV Bharat / state

Rolling on Road: خراب سڑک پر ایک شخص کا انوکھا احتجاج - تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ کے ضلع وقارآباد Viqarabad District کے تانڈور میں ایک شخص سڑک کے درمیان لیٹ گیا A man lay down in the middle of the road۔اس شخص کی شناخت ضلع کے انتارم علاقہ کے امریش کے طورپر کی گئی ہے۔

خراب سڑک پر ایک شخص کا انوکھا احتجاج
خراب سڑک پر ایک شخص کا انوکھا احتجاج
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 10:16 PM IST

سڑک کی خرابی Road breakdown پر ایک شخص نے انوکھا احتجاج Unique protest کیا۔

یہ شخص اچانک صبح میں این ٹی آرنگر کالونی سے پاڈین جانے والی سڑک پر پہنچا اور عین سڑک کے درمیان لیٹ گیا۔ یہ منظر تمام دیکھنے والوں کے لئے حیرت کا سبب رہا۔

مقامی افراد local People کا کہنا ہے کہ اس سڑک کی مرمت کے لئے عہدیداروں کو کئی مرتبہ توجہ دلائی گئی تاہم اس مسئلہ کا حل نہیں کیاگیا۔بعد ازاں پولیس وہاں پہنچی جس نے اس نوجوان کو وہاں سے ہٹانے میں کامیابی حاصل کرلی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.