ETV Bharat / state

حیدرآباد:ایک شخص نے خود کوآگ لگائی - تلنگانہ کا مقصد پورا نہیں ہوا

انتہائی اقدام کرنے والے شخص نےکہا، تلنگانہ کے قیام کے بعد بھی اسے انصاف نہیں ملا۔

حیدرآباد:ایک شخص نے خود کوآگ لگائی
حیدرآباد:ایک شخص نے خود کوآگ لگائی
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 6:16 PM IST

حیدرآباد میں آج ایک شخص نے رویندرابھارتی تھیٹر کے قریب اپنے آپ کو لگا لی۔ اس شخص کی شناخت راملو کے طورپر کی گئی ہے۔فوری ملی اطلاعات کے مطابق اس نے اپنے جسم پر پٹرول ڈال کرآگ لگالی وہاں موجود لوگوں نے آگ بجھا کراسے ہسپتال داخل کیا۔

وجوہات کا فوری طورپرپتہ نہیں چل سکا البتہ اقدام خودسوزی کرنے والا شخص جئے تلنگانہ کا نعرہ لگارہا تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ تشکیل تلنگانہ کے بعد بھی اسے انصاف نہیں ملا۔ پولیس اس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

پولیس کے مطابق اس کی آگ بجھائے جانے کے باوجود اس نے نعرے بازی جاری رکھی۔ہسپتال میں ریکارڈ ویڈیو میں اس شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ اس نے تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دلانے کے لئے 1969کی جدوجہد میں حصہ لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پانچ رفائل جنگی طیارے باضابطہ طور پر فضائیہ میں شامل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.