ETV Bharat / state

AP Man Killed in Canada: کینڈامیں سڑک حادثہ، اے پی کا ایک شخص ہلاک

author img

By

Published : Jun 20, 2022, 10:49 AM IST

آندھراپردیش کے اونگول سے تعلق رکھنے والا 42سالہ راماکرشنا موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ پرشوتم ریڈی جس کا تعلق چتور سے ہے،اس حادثہ میں زخمی ہوا۔ AP Man Killed in Canada

کینڈامیں سڑک حادثہ، اے پی کا ایک شخص ہلاک

کینڈامیں پیش آئے سڑک حادثہ میں آندھراپردیش کا ایک شخص ہلاک اورایک شدیدزخمی ہوگیا۔ اے پی این آرٹی ایس ریجنل کوارڈی نیٹر پی راما کرشنا اورپرو ریجنل کوارڈی نیٹر کے پرشوتم ریڈی ایک عرصہ سے کینڈا میں مقیم تھے۔انہوں نے کئی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور این آرآئیز کی مدد کی تھی۔ان دونوں کی کار کو دوسری کار نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں اے پی کے اونگول سے تعلق رکھنے والا 42سالہ راماکرشنا موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ پرشوتم ریڈی جس کا تعلق چتور سے ہے،اس حادثہ میں زخمی ہوا۔AP Man Killed in Canada

یہ بھی پڑھیں:Doda Road Accident: ڈوڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک کی موت

مقامی پولیس نے ان دونوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں پرشوتم زیرعلاج ہے۔اس حادثہ کی اطلاع کے ساتھ ہی اونگول کے رکن پارلیمان ماگنٹی سرینواس نے بذریعہ فون کینڈا میں مقیم ان دونوں کے ارکان خاندان سے ربط پید اکیا اور اس حادثہ پر افسوس کااظہار کیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.