ETV Bharat / state

Devotees at the Mahankali Temple on the Occasion of Bonalu: بونال تہوار کے موقع مہانکالی مندرمیں شردھالووں کی کثیر تعداد

author img

By

Published : Jul 17, 2022, 3:21 PM IST

اس تہوار کو جسے تلنگانہ کی تشکیل کے بعد سرکاری تہوار کے طورپر منایاجارہا ہے، کے سلسلہ میں مناسب اوربہتر انتظامات کئے گئے۔شردھالوووں کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔پولیس اور والنٹرس ان کی رہنمائی کررہے تھے۔ Devotees at the Mahankali Temple on the Occasion of Bonalu

بونال تہوار کے موقع مہانکالی مندرمیں شردھالووں کی کثیر تعداد

تلنگانہ کے سکندرآباد میں بونال فیسٹیول کے موقع پر شردھالووں کی بڑی تعداد اجین مہانکالی مندر سکندرآباد میں دیکھی گئی۔یہ شردھالو، شہر حیدرآباد کے ساتھ ساتھ نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے تھے جنہوں نے پوجا میں حصہ لیا۔اس تہوار کو جسے تلنگانہ کی تشکیل کے بعد سرکاری تہوار کے طورپر منایاجارہا ہے، کے سلسلہ میں مناسب اوربہتر انتظامات کئے گئے تھے۔شردھالووں کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔پولیس اور والنٹرس ان کی رہنمائی کررہے تھے۔ Devotees at the Mahankali Temple on the Occasion of Bonalu

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.