ETV Bharat / state

تلنگانہ: ایک دن میں 21 لاکھ 9 ہزار کا جرمانہ وصول کیا گیا - جی ایچ ایم سی

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے چندا نگر سرکل میں سڑکوں پر کوڑا اور تعمیراتی مواد ڈالنے والوں سے ایک دن میں 17 لاکھ 3 ہزار 600 روپیے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔

ایک دن میں کیا 21 لاکھ 9 ہزار کا جرمانہ
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 11:41 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 6:53 AM IST

جی ایچ ایم سی کو ایک دن میں حاصل ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی جرمانے کی رقم ہے۔ این ریڈی نامی شخص کوسب سے زیادہ ایک لاکھ روپے عائد کیا گیا جبکہ 12 افراد کو 50 ہزار اور بقیہ افراد کو پچیس تا تیس ہزار روپے بطور جرمانے عائد کئے گئے۔ جی ایچ ایم سی نے 15 اکتوبر کے روز ایک ہی دن میں تمام 30 سرکلس میں جملہ 2109000 کے جرمانے عائد کئے۔

شہر کو صاف رکھنے کیلئے 'صاف حیدرآباد شاندار حیدرآباد' مہم چلائی جارہی ہے، جس کے تحت کارپوریشن نے شہری حدود میں بلا اجازت گلیوں اور سڑکوں پر کوڑا کرکٹ یا تعمیراتی میٹیریل ڈالنے والے شہریوں کے ساتھ سختی سے نمٹتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کرہی ہیں۔

24 مئی سے 15 اکتوبر تک جی ایچ ایم سی کو تمام سرکلس سے جرمانوں کے ذریعے وصول ہونے والی آمدنی 1,98,14,770 روپئے ہے۔ دوسروں پر بھاری بھر کم جرمانے عائد کرنے کے باوجود جی ایچ ایم سی کی کارکردگی غیر اطمنان بخش ہے۔ شہر میں ہر طرف کچرے کے انبار، کوڑے کے ڈھیر، کھلے اور ابلتے میں ہول اور ہلکی سی بارش کی وجہ سے سڑکوں کا جھیل میں تبدیل ہونے کی وجہ سے عوام کو دقتوں کا سامنا ہے۔ عوام کا سوال ہے کہ کارپوریشن کی اس ناکامی پر ان پر کون جرمانہ عائد کرے؟

Intro:گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے چندا نگر سرکل میں سڑکوں پر کوڑا اور تعمیراتی مواد ڈالنے والوں سے ایک دن میں 1703600 روپئے جرمانہ عائد کیا گیا یہ جی ایچ ایم سی کو ایک دن میں حاصل ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی جرمانے کی رقم ہے_ این ریڈی نامی شخص کوسب سے زیادہ ایک لاکھ روپے عائد کیا گیا جبکہ 12 افراد کو 50 ہزار اور بقیہ افراد کو پچیس تا تیس ہزار روپے بطور جرمانے عائد کئے گئے_ جی ایچ ایم سی نے 15 اکتوبر کے روز ایک ہی دن میں تمام 30 سرکلس میں جملہ 2109000 کے جرمانے عائد کئے_

Body:شہر کو صاف رکھنے کیلئے صاف حیدرآباد شاندار حیدرآباد مہم چلائی جارہی ہے جس کے تحت کارپوریشن نے شہری حدود میں بلا اجازت گلیوں اور سڑکوں پر کوڑا کرکٹ یا تعمیراتی میٹیریل ڈالنے والے شہریوں کے ساتھ سختی سے نمٹتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کرہی ہے_ 24 مئی سے 15 اکتوبر تک جی ایچ ایم سی کو تمام سرکلس سے جرمانوں کے ذریعے وصول ہونے والی آمدنی 1,98,14,770 روپئے ہے_ دوسروں پر بھاری بھر کم جرمانے عائد کرنے کے باوجود جی ایچ ایم سی کی کارکردگی غیر اطمنان بخش ہے شہر میں ہر طرف کچرے کے انبار، کوڑے کے ڈھیر، کھلے اور ابلتے میں ہول اور ہلکی سی بارش کی وجہ سے سڑکوں کا جھیل میں تبدیل ہو نے کی وجہ سے عوام کو دقتوں کا سامنا ہے عوام کا سوال ہے کہ کارپوریشن کی اس ناکامی پر ان پر کون جرمانہ عائد کرے؟

Conclusion:
Last Updated : Oct 16, 2019, 6:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.