ETV Bharat / state

حیدرآباد: عاشق کی مدد سے اپنی ماں کا قتل - حیدرآباد کے حیات نگر میں

ریاست تلنگانہ میں حیدرآباد کے حیات نگر میں اپنے ناجائز تعلقات برقرار رکھنے کے لئے ایک لڑکی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنی ماں کا قتل کردیا اور لاش کو اپنے عاشق کی مدد سے بعد ازاں ریل کی پٹریوں پر ڈال دیا۔

حیدرآباد: عاشق کے ساتھ مل کر ماں کا قتل
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 3:02 PM IST

پولیس کے مطابق 'لڑکی جس کے نام کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے، اپنی ماں 38سالہ رجیتا اور باپ سرینواس ریڈی کے ساتھ رہتی تھی۔ ریڈی، لاری کے ڈرائیور کے طورپر کام کرتا تھا۔ لڑکی نے 25اکتوبر کو اپنے عاشق کی مدد سے اپنی ماں کا قتل کردیا اور لاش کو تین دنوں تک گھر میں رکھا۔ اپنی سہیلی کی مدد سے بعدازاں لاش کو اس نے بھونگیر ضلع کے رامناپیٹ کی ریل کی پٹریوں پر ڈال دیا۔'

حیدرآباد: عاشق کے ساتھ مل کر ماں کا قتل

جب لڑکی کا باپ اتوار کو گھر واپس آیا تو بیوی کے گھر میں نہ ہونے پر شبہ ہوا۔ اس نے اپنی بیٹی کو طلب کیا جو عاشق کے ساتھ ویزاگ گئی ہوئی تھی۔

سرینواس کی شکایت پر پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا اور پوچھ گچھ کی جس پر لڑکی نے جرم کا اعتراف کرلیا۔

جس کے بعد لڑکی کو گرفتار کرلیا گیا۔

اطلاع کے مطابق 'لڑکی کی ماں کو اپنی بیٹی کے ناجائز تعلقات کے بارے میں پتہ چل گیا تھا جس پر اس نے اپنی بیٹی کی ڈانٹ ڈپٹ کی تھی اور اس کے عاشق سے دور رہنے کی ہدایت دی تھی۔'

پولیس لڑکی کے عاشق کی تلاش کر رہی ہے جو فرار ہوگیا ہے۔

Intro:Body:

A daughter killed her mother in Yadadri Bhuvangiri District as the mother scolded for maintaining two boyfriends.

The family of Srinivas Reddy from Ramannapetta in Yadadri district migrated to the city and are living in Munaganur. Mother Rajitha (38) realizes that daughter Keerthi is having love affair with two young boys. The daughter has been scolded by Rajitha for doing wrong.

    Forgetingt humanity the daughter planned and killed her mother with the help of her boyfriend. The mother's body was preserved in the house itself. Three days later, she throwed her mother's body on railway track near ramannapet as smell is coming from the body.

    She called her father and told him that she was going to Vizag Tour and information was that she stayed with another boyfiend near to her house. Father Srinivas Reddy, who went on duty as a lorry driver ... came home after duty. As he found his wife disappeared, he asked her daughter about the details of Rajitha. After filing a complaint to the police, the investigation revealed that Keerthi have killed her mother along with her boyfriend.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.