ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے 925 نئے کیسز

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 925 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ریاست میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 2,62,653 ہوگئی ہے۔

تلنگانہ میں کورونا کے 925 نئے کیسز
تلنگانہ میں کورونا کے 925 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 2:11 PM IST

ریاست میں کورونا سے بحیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1426 ہوگئی ہے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 1367 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد ریاست میں اب تک اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2,49,157 ہوگئی ہے۔

وہیں ریاست میں فعال کیسز کی تعداد 12,070ہے، جن میں 9741 مریض گھروں پر یا پھر اسپتالوں میں الگ تھلگ رکھے گئے ہیں جہاں ان کا علاج کیاجارہا ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 42,077 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہین۔

حالانکہ 438 نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔ بہ حیثیت مجموعی 60 لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں کی جا چکی ہے۔ جی ایچ ایم سی حدود میں 161 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔ بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.