ETV Bharat / state

حیدرآباد میں حلال منافع کے نام پر پھرٹگھی - پیس میسیج فاؤنڈیشن

عوام سے دھوکہ دیہی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ حیدرآباد کے ہیرا گولڈ، بنگلورو کے آئی ایم اے کی طرز پر حیدرآباد میں پھرحلال منافع کے ذریعہ ٹھگنے کا معاملہ سامنےآیا ہے۔

حیدرآباد میں حلال منافع کے نام پر 5 کروڑ کی بدعنوانی
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 7:43 PM IST

Updated : Jul 25, 2019, 7:48 PM IST

حیدرآباد میں خواتین کی ایک جماعت نے آج سعیدآباد پولیس اسٹیشن میں معروف موٹیویشنل اسپیکر برادر سراج اور ان کی اہلیہ بشریٰ اور ان کی تنظیم پیس میسیج فاؤنڈیشن کے خلاف 5 کروڑ روپے غبن کرنے کا الزام لگایا ہے۔

حیدرآباد میں حلال منافع کے نام پر 5 کروڑ کی بدعنوانی

خواتین کا الزام ہے کہ آئی پی ایس اسکول میں سرمایہ کاری کے ذریعے ماہانہ منافع کے نام پر برادر سراج کی اہلیہ بشریٰ نے ان سے لاکھوں روپے لیے اور چھ ماہ تک منافع کی رقم ادا کی گئی لیکن ڈھائی برس سے منافع ادا نہیں کیا گیا اور اصل رقم کی طلبی پر ٹال مٹول کی جارہی ہے۔

برادر سراج کو یونیورسل اسلامک ریسرچ سینٹر کے ذریعہ مقبولیت حاصل ہوئی، لیکن یو آئی آر سی کے ذمہ داروں کے مطابق برادر سراج یا ان کی اہلیہ کا گزشتہ ایک برس سے یو آئی آر سی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

وہیں برادر سراج نے اپنی اہلیہ بشریٰ سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت کی کہ ان کی اہلیہ اور ان کے درمیان طلاق ہوچکی ہےاور رقم لین دین کا معاملہ خواتین کے درمیان ہوا ہے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج نہیں کیا ہے_

Intro:مذہبی تنظیموں کی جانب سے حلال کا لالچ دیتے ہوئے عوام کو دھوکہ دینے کی روایت عام ہوتی جا رہی ہے_ حیدرآباد کے ہیرا گولڈ، بنگلورو کے آئی ایم اے کی طرز پر حیدرآباد میں کی مذہبی تنظیم پر حلال منافع کا الزام ہے_ خواتین کی جماعت نے آج سعیدآباد پولیس اسٹیشن پہنچ کر معروف موٹیویشنل اسپیکر برادر سراج اور ان کی اہلیہ بشری اور ان کی تنظیم پیس میسیج فاؤنڈیشن کے خلاف 5 کروڑ روپئے کے غبن کی رپورٹ درج کروائی_ ان خواتین کا الزام ہے کہ آئی پی ایس اسکول میں سرمایہ کاری کے ذریعے ماہانہ منافع کے نام پر برادر سراج کی اہلیہ بشیر نے ان سے لاکھوں روپئے اینٹھے اور چھ ماہ تک منافع کی رقم ادا کی گئی لیکن ڈھائی برس سے منافع ادا نہیں کیا گیا اور اصل رقم کی طلبی پر ٹال مٹول جاری ہے_

Body:برادر سراج کو یونیورسل اسلامک ریسرچ سنٹر کے ذریعے مقبولیت حاصل ہوئی لیکن یو آئی آر سی کے ذمہ داروں کے مطابق برادر سراج یا ان کی اہلیہ کا گزشتہ ایک برس سے یو آئی آر سی سے کوئی تعلق نہیں_ وہیں برادر سراج نے اپنی اہلیہ بشری سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت کی کہ ان کی اہلیہ اور ان کے درمیان طلاق ہوچکی ہے_اور رقمی لین دین کا معاملہ خواتین کے درمیان ہوا ہے جس سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے_ اطلاعات کے مطابق پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج نہیں کی ہے_

Conclusion:بائٹ 1_ آسیہ بیگم
بائٹ 2 عرشیہ بیگم
Last Updated : Jul 25, 2019, 7:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.