ETV Bharat / state

Four Women Farm Workers Electrocuted آندھرا میں کرنٹ لگنے سے چار خواتین مزدوروں کی موت

آندھرا پردیش میں ضلع اننت پور کے درگاہ ہوناور گاؤں میں بدھ کے روز ایک ہائی ٹینشن تار کے کرنٹ کی زد میں آنے سے چار خواتین مزدوروں کی موت ہو گئی اور تین دیگر خواتین شدید جھلس گئیں۔ مرنے والوں کی شناخت پاروتی، سنکرما، منگا اور رتنم کے طور پر ہوئی ہے۔ شدید جھلس جانے والی تین خواتین کو بیلاری کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Four Women Farm workers Electrocuted

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 10:01 AM IST

اننت پور: آندھرا پردیش میں ضلع اننت پور کے درگاہ ہوناور گاؤں میں بدھ کے روز ایک ہائی ٹینشن تار کے کرنٹ کی زد میں آنے سے چار خواتین مزدوروں کی موت ہو گئی اور تین دیگر خواتین شدید جھلس گئیں۔ Four Women Farm workers Electrocuted

پولس ذرائع کے مطابق ہائی ٹینشن تار ٹوٹ کر خواتین کے ایک گروپ پر گرگیا جو کھیت میں مکئی کی فصل کاٹ رہی تھی۔ مرنے والوں کی شناخت پاروتی، سنکرما، منگا اور رتنم کے طور پر ہوئی ہے۔ شدید جھلس جانے والی تین خواتین کو بیلاری کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولس نے مقدمہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی سرکاری اسپتال بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Girl Electrocuted in Tral ترال میں کرنٹ لگنے سے دوشیزہ ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.