ETV Bharat / state

حیدرآباد: بابری مسجد کی برسی کے موقع پر غم کا اظہار - تلنگانہ نیوز

حیدرآباد کے علاقہ سعید آباد مسجد اجالا شاہ میں وحدت اسلامی نے بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر جلسہ عام منعقد کیا، جس میں علماء و مشائخ نے شرکت کی اور بابری مسجد کی شہادت پر اپنے غم کا اظہار کیا۔

28th anniversary of babri masjid demolition, programme organized in hyderabad
بابری مسجد کی برسی کے موقع پر غم کا اظہار
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 8:40 PM IST

اس جلسہ کی نگرانی مولانا عبدالعلیم اصلاحی نے کی۔ ایڈوکیٹ سیف اللہ خالد نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد کو شہید 6 دسمبر 1922 کو ہندو شدت پسند تنظیموں و کارسیوکوں نے کیا۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ 1949ء تک مسجد میں نماز پنجگانہ نماز اداہو رہی تھی۔ شدت پسندوں نے مسجد میں مورتیوں کو رکھا۔ مورتیاں رکھنے کے بعد مقامی مسلمانوں نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔ جس کے بعد مقامی عدالت نے ایک فیصلہ کرتے ہوئے مسجد کو تالا لگا نے فصلہ کیا تھا۔ شدت پسندوں نے 6 دسمبر 1992 مسجد کو شہید کر دیا۔ بابری مسجد کے فیصلہ ہوا ہے لیکن مسلمانوں کو انصاف نہیں ملا۔

اس موقع پر تحریک مسلم شعبان تنظیم کے صدر مشتاق ملک نے کہا کہ بابری مسجد کی شہادت کو 28 سال گزر چکے ہیں، لیکن مسجد کو شہید کر نے والے ملزمان باعزت بری ہو گئے۔

مزید پڑھیں:

'سی اے اے کا عمل جنوری2021 سے شروع گا'

انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اللہ کی ذات پر امید رکھے اللہ کی عدالت میں یہ فیصلہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.