ETV Bharat / state

Hyderabad Charging Stations حیدرآباد میں جلد ہی الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن دستیاب کروائے جائیں گے

ستیش ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ نے ملک کی پہلی ریاست ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے جس نے چارجنگ سنٹرس کے قیام کے لئے پیشگی سروس چارج قائم کیا ہے۔ charging stations to be set up in Hyderbad

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 2:00 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں جلد ہی الیکٹرک گاڑیوں کے 150 چارجنگ اسٹیشن دستیاب کروائے جائیں گے۔ ریڈکو کے صدرنشین وائی ستیش ریڈی نے کہا کہ گاڑی کی چارجنگ صرف 30 سے 45 منٹ میں مکمل ہو جائے گی۔ گاڑی چلانے والے اپنی گاڑیاں دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں بہت کم قیمت پر چارج کر سکتے ہیں۔ ستیش ریڈی نے درگم چیرو کے قریب ریڈکو کے ذریعہ قائم کردہ الیکٹرک وہیکل چارجنگ مشین کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ نے ملک کی پہلی ریاست ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے جس نے چارجنگ سنٹرس کے قیام کے لئے پیشگی سروس چارج قائم کیا ہے اور یہاں پر فاسٹ چارجنگ سنٹرس بڑی تعداد میں قائم کئے جارہے ہیں۔ ستیش ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کے تعاون سے فاسٹ چارجنگ سنٹرس کے قیام کو تیزی سے مکمل کیا جاسکتا ہے۔ Electric vehicle charging stations to be set up in Hyderabad

یہ بھی پڑھیں: Kejriwal launches 11 EV charging stations دہلی حکومت نے11 الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن لانچ کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.