ETV Bharat / state

اسٹالن نے جامعہ کے طلبہ پر پولیس کے حملے کی مذمت کی

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 3:00 PM IST

ڈی ایم کے صدر ایم کے اسٹالن نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولیس کی کارروائی کی مذمت کی ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کی قیادت والی مرکزی حکومت سے ملک گیر سطح پر مظاہروں کے پیش نظر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )پر نظرثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔

اسٹالن نے جامعہ کے طلبہ پر پولیس کے حملے کی مذمت کی
اسٹالن نے جامعہ کے طلبہ پر پولیس کے حملے کی مذمت کی

اسٹالن نے مرکزی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ 'آنے والے دنوں میں اسے خون کی ہر ایک بوند کا جواب دینا پڑےگا'۔
انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا،’’جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر وحشیانہ حملے کی تصویروں کو دیکھ کر دکھی ہوں۔آنے والے دنوں میں خون کی ہرایک ایک بوند کا جواب دینا پڑےگا۔‘‘انہوں نے کہا کہ بی جےپی کو ملک بھر میں مسلسل ہورہے مظاہروں کے پیش نظر سی اے اے 2019 پر نظرثانی کرنی چاہئے۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے پاس ہونے اور صدر کے دستخط کے بعد قانون بن چکے سی اے اے کےلئے ملک کے کئی حصوں میں مظاہرے ہورہے ہیں۔دہلی کے جامعہ نگر میں اس کے خلاف مظاہرہے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

Intro:Body:

888

Conclusion:

TAGGED:

888
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.