چنئی: تمل ناڈو پولیس کے آئیڈل ونگ نے پیر کو یہاں ایک گھر سے سات قدیم مورتیاں برآمد کیں۔ آئیڈل ونگ سی آئی ڈی کے ڈائرکٹر جنرل جینت مرلی نے کہا کہ کلاکوروچی ضلع کے الندورپیٹ میں لارڈ آدھی کیشوا پیرومل مندر سے چوری کی گئی تین قدیم مورتیوں کے علاوہ چار دیگر مورتیوں کو برآمد کیا گیا ہے۔ Seven Idols worth crores of rupees seized
ان مورتیوں کی قیمت کا تخمینہ کئی کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ برآمد شدہ مورتیوں میں بھگوان آدی کیشوا پیرومل، ان کی بیوی دیوی شری دیوی اور بھودیوی، استھیرا دیور، دیوی امان، بھگوان ویربھدر اور دیوی مہادیوی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: Salkanpur Temple Theft Case سلکن پور مندر چوری کیس میں دو ملزمان گرفتار
یو این آئی