ETV Bharat / state

تمل ناڈو:کورونا وائرس سے شفایابی کی شرح میں اضافہ - coronavirus in tamil nadu

ریاست تمل ناڈو میں کورونا وائرس کا قہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 10:34 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5928 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد منگل کو بڑھ کر4.34 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔

تاہم اچھی بات یہ رہی کہ مریضوں کی شفایابی شرح بڑھ کر 86 فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔

اس دوران مزید6031 مریض صحت یاب ہوئے۔

اس کے بعد انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد پونے چار لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست تمل ناڈو میں کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 433969 ہوگئی۔

یہاں اسی مدت کے دوران مزید 96 اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 7418 ہوگئی ہے۔

اس دوران صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,74,172 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:ان لاک۔4 سے ملی رعایت پر عوام پر کتنا اثر؟

اس کے ساتھ شفایابی شرح بڑھ کر 86 فیصد کے پار 86.22 فیصد پہنچ گئی جو پیر کے روز 86 فیصد تھی۔

راحت کی بات یہ ہے کہ ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد میں 199کی کمی درج کی گئی۔

اس کے ساتھ ہی سرگرم معاملے کی تعداد کم ہوکر 52379 رہ گئی جو پیر کو 52578 تھی۔

قابل ذکر ہے کہ انفیکشن کے معاملے میں تمل ناڈو،مہاراشٹر اور آندھراپردیش کے بعد تیسرے مقام پر پہنچ گیا ہے۔

جب کہ کورونا اموات کے معاملے میں تمل ناڈو مہاراشٹر کے بعد دوسرے مقام پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.