ETV Bharat / state

تمل ناڈو: کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح 87 فیصد - سنیچر کے 51,583 سے 125 کم ہوکر آج 51,458 رہ گئی ہے

تمل ناڈو میں کورونا انفیکشن سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 4,04,186 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح بڑھ کر 87.20 ہوگئی ہے جو سنیچر کو 87.03 فیصد تھی۔

87% recovery rate from corona in tamil nadu
تمل ناڈو: کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح 87 فیصد
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 10:47 PM IST

ریاست تمل ناڈو میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,783 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر تقریبا 4.64 لاکھ ہوگئی۔ لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح بڑھ کر 87 فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔

اس دوران نئے معاملوں کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والے معاملوں میں بھی تیزی آئی ہے۔ اسی مدت میں 5,820 اور مریضوں کے صحتیاب ہونے سے انفیکشن سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چار لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں مجموعی طور سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 4,63,480 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اسی مدت میں 88 اور مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 7,836 ہوگئی ہے۔

ریاست میں کورونا انفیکشن سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 4,04,186 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح بڑھ کر 87.20 ہوگئی ہے جو سنیچر کو 87.03 فیصد تھی۔

راحت کی ایک بات یہ ہے کہ ریاست میں آج سرگرم معاملوں میں بھی کمی آئی ہے۔ یہ سنیچر کے 51,583 سے 125 کم ہوکر آج 51,458 رہ گئی ہے۔

واضح رہے کہ انفیکشن کے معاملوں میں تمل ناڈو، مہاراشٹر اور آندھرا پردیش کے بعد تیسرے مقام پر ہے جبکہ کورونا کی وجہ سے موت کے معاملوں میں تمل ناڈو، مہاراشٹر کے بعد دوسرے مقام پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.