ETV Bharat / state

Corona Cases In Tamil Nadu: تمل ناڈو کے دو فضائی مسافروں میں کورونا کی تصدیق - Corona case in India

برطانیہ اور سنگاپور سے واپس آئے تمل ناڈو کے دو مسافروں میں کورونا وائرس تصدیق Corona Cases In Tamil Nadu ہوئی ہے۔

Corona Cases In Tamil Nadu
Corona Cases In Tamil Nadu
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 8:10 PM IST

تروچیرا پلی: تمل ناڈو میں برطانیہ اور سنگاپور سے واپس آئے مزید دو مسافروں میں کورونا وائرس ہونے کی تصدیق Corona Cases In Tamil Nadu ہوئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اڑیسہ کی رہنے والی ایک 32 سالہ خاتون مسافر کل رات لندن سے چنئی ہوائی اڈہ پہنچی اور اس کی آر ٹی پی سی آر جانچ مثبت پائی گئی۔

انہیں کنگس انسٹی چیوٹ آف پرونٹیو میڈیسن چنئی کے خصوصی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔ان کے نمونے کو جینوم سکونسنگ جانچ کے لیے بھیجا گیا ہے۔

اسی طرح سنگا پر سے تروچیراپلی ہوائی اڈہ پہنچا 61 سالہ مرد مسافر بھی کورونا سے متاثر پایا Corona positive among international travelers گیا۔انہیں نگرانی کے لیے سرکاری میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ذرائع نے بتایا کہ ان کے نمونے جینوم سکونسنگ کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی تمل ناڈو میں کوویڈ سے متاثرہ بین الاقوامی مسافروں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

ٹسٹ میں 6 مسافر کووڈ سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔ تاہم یہ لوگ اومیکرون ویرینٹ سے متاثر نہیں ہیں۔

دریں اثنا وزیر صحت سبرامنیم نے چنئی میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ریاست میں اومیکرون کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.