ETV Bharat / state

صوفیانہ موسیقی میں مستقبل تلاش کر نے والے کشمیری نوجوان

author img

By

Published : Mar 21, 2019, 8:00 AM IST

وادی کشمیر میں صوفیانہ موسیقی زمانہ قدیم سے ہی رائج رہا ہے، لیکن عصر حاضر میں عام لوگوں کا رجحان کم ہو تا جا رہا ہے، تاہم چند نوجوان اس ناپید ہوتی صنف کو زندہ رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

متعلقہ تصویر

گردش زمانہ کے ساتھ وادی کشمیر کے لوگوں میں صوفیانہ موسیقی کے تعلق سے رجحان کم ہوتا گیا۔اس صنف کی اہمیت اور افادیت کو سمجھتے ہوئے یہاں کی نوجوان نسل نے بھانپ لیا کہ اگر آج ہم اس صنف کی آبیاری نہ کریں تو یہ صنف ہمیں تاریخ کے اوراق میں ہی ملے گی۔

یہ نوجوان صوفیانیہ موسیقی کو آگے لے جانے کی خواہش رکھتے ہوئے اور اسی میں اپنا مستقبل تلاش نے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دیکھیے ای ٹی وی بھارت کی یہ خصوصی رپورٹ

Intro:Body:

صوفیانہ موسیقی میں اپنا مستقبل تلاش کر رہے کشمیری نوجوان

وادی کشمیر میں صوفیانہ موسیقی کی جانب عام لوگوں کا رجحان کم ہو تا جا رہا ہے تاہم چند نوجوان اس ناپید ہوتی صنعت کو زندہ رکھنے کا عزم کیے ہوئے ہیں، وادی کشمیر میں صوفیانہ موسیقی زمانہ قدیم سے ہی رائج ہے۔

تاہم زمانے کی گردش کے ساتھ ہی لوگوں کا رجحان صوفیانہ موسیقی کی جانب کم ہوتا گیا۔ جس کے لیےعام طور پر مغربی موسیقی اور دیگر مروجہ نئے زمانے کی موسیقی کو ٹھہرایا گیا۔

تاہم اس صنف کی اہمیت اور افادیت کو سمجھتے ہوئے یہاں کی نوجوان نسل نے بھانپ لیا کہ اگر آج ہم اس صنف کی آبیاری نہ کریں تو یہ صنف ہمیں تاریخی کتب کے اوراق میں ہی ملے گی۔

یہ نوجوان صوفیانیہ موسیقی کو آگے لے جانے کی خواہش رکھتے ہوئے اور اسی میں اپنا مستقبل تلاشنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.