اس عنوان پر ماہرین اور اسکالرز نے روشنی ڈالی اور اس بات پر زور دیا کہ جنگلی حیاتیات کے تحفظ کے لئے متوازن تعمیراتی کام کرنی کی ضرورت ہے تاکہ جنگل بھی محفوظ رہے اور ماحولیاتی توازن بھی بر قرار رہے-
'وائلڈ لائف ڈے کا مقصد لوگوں میں آگاہی کرنا ہے' - jk news
جنگلی حیاتیات کے تحفظ کا عالمی دن کے موقع پر سرینگر کے داچھی نیشنل پارک میں 'جنگلات کے تحفظ، روزگار اور متوازن تعمیر' کے عنوان کا انتخاب کیا گیا۔
وائلڈ لائف ڈے کا مقصد لوگوں میں آگاہی کرنا ہے