ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: عالمی یوم خواتین منایا گیا - بارہمولہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے نارتھ کمپس میں عالمی یوم خواتی منایا گیا۔

sa
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 12:44 PM IST

Updated : Mar 18, 2019, 1:10 PM IST

بارہمولہ کے نارتھ کیمپس یونیورسٹی میں 18 مارچ کو ایک تقریب بنام خواتین منعقد کیا گیا۔

اس تقریب میں کافی تعداد میں طلبا نے شرکت کی۔

یونیورسٹی کی پروفیسر ملیحا خان نے بتایا کہ آج سماج میں خواتین کو برابر کے حقوق نہیں دیے جاتے۔

انہوں نے کہا کہ ہر عورت کا خواب ہوتا ہے کہ وہ ہر سطح پر اپنی قوم و ملک کی نمائندگی کرے۔

انہوں نے کہا کہ عورت کے حقوق کے بغیر اچھے سماج کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔

Intro:ضلع بارہمولہ کے نارتھ کمپس میں عورتوں کا عالمی دن منایا گیا

Body:عاشق میر بارہمولہ مارچ 18
بارہمولہ کے نارتھ کمپس یونورسٹی میں 18 مارچ کو ایک تقریب منعقد ہوئ جس کافی تعداد میں یونورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ نے شرکت کی، تقریب میں عورتوں کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی خواتین پر آرہی مشکلاتو کا حوالہ دیکر کئی باتیں کی گی، یونورسٹی کے پروفیسر ملیحا خان نے بتیا کہ ہر ایک عورت کا خواب ہوتا ہے کہ اسے زندگی میں ایک اچھا شوہر ملے جو اسے سمجے لیکن کئی عورتوں کا یے خواب پورا نہی ہوتا جس کی بدولت انہں سماج میں کافی کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے، انہوں نے کہا کہ ایک۔عورت ہی ماں، بیٹی، بہن بن سکھتی ہے ہر ایک انسان کو عورت کی عزت کرنی چہے
Byte 1 Prof . Maliha Khan
Byte 2 Prof . Khurshed Ahmad

Conclusion:
Last Updated : Mar 18, 2019, 1:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.