پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے یوتھ ونگ کے صدر وحید پرہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ برس پانچ اگست کو حراست میں لئے گئے تمام مین سٹریم اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو رہا کیا جانا چاہیے اور کشمیریوں کے ساتھ بات چیت کا عمل شروع ہونا چاہیے-
سرینگر میں پارٹی کے صدر دفتر میں ایک سال کے عرصے کے بعد منعقد ہونے والی میٹنگ کے حاشئے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرہ نے کہا کہ تمام سیاسی قیدیوں بشمول پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو رہا کیا جانا چاہئے تاکہ جموں و کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع ہو-
'چین کے ساتھ بات چیت، کشمیریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیوں؟' - waheed parra question government
سرینگر میں پارٹی کے صدر دفتر میں ایک سال کے عرصے کے بعد منعقد ہونے والی میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرہ نے کہا کہ تمام سیاسی قیدیوں بشمول پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو رہا کیا جانا چاہئے تاکہ جموں و کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع ہو-