ETV Bharat / state

'ملک سے باہرمقیم کشمیری پنڈت نمائندگی کا حق کیوں جتا رہے ہیں' - کشمیری پنڈتوں سے بات کرنی چائیے

امریکہ اور دوسری جگہوں میں رہنے والے چند کشمیری پنڈت مہاجر کشمیری پنڈتوں کی نمائندگی نہیں کر سکتے ہیں۔ مرکزی سرکار کے نمائندوں کو از خود جموں میں رہ رہے کشمیری پنڈتوں سے بات کرنی چائیے تب جاکر گھر واپسی کے تعلق سے کوئی واضح پالیسی سامنے لائی جانی چاہیے۔

لوک جن شکتی پارٹی کے قومی ترجمان سنجے صراف

author img

By

Published : Mar 2, 2020, 6:58 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:43 AM IST

ان باتوں کا اظہار لوک جن شکتی پارٹی کے قومی ترجمان سنجے صراف نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔

لوک جن شکتی پارٹی کے قومی ترجمان سنجے صراف

انہوں نے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دینے کی وکالت کرتےہوئے کہا کہ جموں کشمیر ایک ہی خطہ نہیں ہے بلکہ ایک ہی تہذیب اور تمدن سے ہے۔ یہاں کی تہزیب، ثقافت اور کشمیریت کو تحفظ فراہم کرنا ققر کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شای اور مرکزی حکومت کے دیگر زمہ داران پر زور دیا کہ جموں و کشمیر کی ریاستی حثیت کو بحال کرنے کے لیے ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائے

پریس کانفرنس کے دوران مرکزی حکومت کشمیریوں پنڈتوں کی گھر سے متعلق بات کرتے ہوئے سنجے صراف نے کہا وزیر داخلہ سے مل کر جو چند پنڈت یہاں ٹاون شپ قائم کرنے پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں، وہ اصل میں گزشتہ تین دہائیوں سے جموں اور دیگر شہروں میں بڑی مشکلات اور دقتوں میں جی رہے کشمیری پنڈتوں کی حالت سے ناواقف ہیں اور وہ کس طرح سے مہاجر پنڈتوں کے نمائندگان کے بطور اپنا حق جمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے زور دیا کہ جو پنڈت کشمیر واپس آکر مسلمان بھائیوں کے دومیان اسی پرانے آپسی روادادی اور میل میلاپ سے رہینے کے خواہش مند ہوں انہیں رہنے دیا جانا چائیے۔

ایل جے پی کے قومی صدر نے کہا کہ سالانہ امرناتھ یاترا کے اہم فریق ہے اور انہیں ہی یاترا کے دنوں نظر انداز کیا جاتا ہے انہوں نے اپیل کی کہ بورڈ میں پنڈتوں کو بورڈ میں بھر پور نمائندگی دینے کے علاوہ یاترا میں مٹن کء روائتی سادھوں اور مہانتوں کے زریعے ہی اس یاترا کو پائے تکمیل تک پہچایا جانا چائیے۔

وہیں پریس کانفرنس کے آخر پر شہر سرینگر اور دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے کئی افراد نےپارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

سنجے صراف نے پارٹی میں شمولیت کرنے والوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہ وادی میں ایل جے پی دن بدن مظبوط سے مظبوط ہو رہی ہے

Last Updated : Mar 3, 2020, 4:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.