ETV Bharat / state

Plantation Drive In Srinagar ایل سی ایم اے نے شجرکاری مہم کیا آغاز کیا، ایک لاکھ پودے لگانے کا حدف مقرر - ایل ایم سی اے تازہ خبر

لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین بشیر احمد بٹ نے آج ڈل جھیل کے گردونواح علاقوں میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔شجر کاری مہم میں اسکولی طلبہ نے بھی شرکت کی۔Plantation Drive In Srinagar

vice-chairman-lcma-kick-starts-plantation-drive-in-the-catchment-area-of-dal-lake
ایل سی ایم اے نے شجرکاری مہم کیا آغاز کیا، ایک لاکھ پودے لگانے کا حدف مقرر
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 9:18 PM IST

سرینگر: لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی نے ہفتہ کے روز شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کے تحت متعلقہ محکمے نے جھیل ڈل کے آس پاس 40 ہیکٹر زمین کی نشاندہی کر کے ایک لاکھ پودے لگانے کا حدف مقرر کیا ہے۔LCMA Plantation Drive In Srinagar

ایل سی ایم اے نے شجرکاری مہم کیا آغاز کیا، ایک لاکھ پودے لگانے کا حدف مقرر

شجرکاری مہم کے پہلے روز ایل سی ایل ایم کے وائس چیئرمین بشیر احمد بٹ نے محکمہ کے دیگر افسران کے ہمراہ مہم کا افتتاح کیا۔ اس دوران برزہامہ اسکول سے طلبہ نے بھی شجرکاری مہم میں شرکت کی۔
اس دوران طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات نہ صرف ماحول بلکہ انسان کی بقاء کے لیے بھی کافی اہمیت کے حامل ہیں۔ ایسے میں اس طرح کی مہم میں شرکت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ طلبہ نے لوگوں خاص کر جھیل ڈل کے آس پاس رہنے والے لوگوں کو اس مہم کا حصہ بننے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں:Navigation Channels in Dal Lake ڈل جھیل میں نیویگیشن چینلز کی بحالی دسمبر تک متوقع

اس واقعے پر وی سی ایل سی ایم اے نے مہم کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ ڈل جھیل قومی اثاثہ ہے ایسے میں جہاں جھیل کی حفاظت اور رکھ رکھاؤ ہماری اولین ترجیحات ہے۔اسی طرح جھیل کے گردو نواح کے پہاڑی دھروں کارکھ رکھاؤ کے ساتھ ساتھ شجرکاری کافی اہم ہے، تاکہ زمین کو کٹاؤ کو روکا جاسکے۔
انہوں نے کہا محکمہ ہر سال منصوبہ بند طریقے کی شجر کاری انجام دیتا آیا ہے اور امسال جھیل ڈل کے آس پاس ایک لاکھ پودے لگانے کا حدف مقرر کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.