جموں و کشمیر میں نان گیذیٹڈ ملازمین نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ یو ٹی بننے کے بعد سرکار کے مختلف شعبوں میں کام کر رہے ہزاروں ملازمین کے مسائل ابھی بھی حل نہیں ہویے ہے-
سرینگر میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے نان گیذیٹڈ ملازمین انجمن کے صدر فیاض احمد نے بتایا کہ جموں و کشمیر کو یو ٹی کا درجہ دینے کے بعد حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، تاہم یہ دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے-
'یو ٹی میں بھی ہمارے مسائل جوں کے توں'
نان گیذیٹڈ ملازمین انجمن کے صدر نے کہا کہ حکومت کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے عارضی ملازمین کی مستقلی پر کوئی غور نہیں کیا جارہا ہے، جبکہ مستقل ملازمین کے مسائل بھی جوں کے توں ہے-
'یوٹی میں بھی ہمارے مسائل جوں کے توں'