ETV Bharat / state

Fire in Srinagar سرینگر میں آتشزدگی، دو مکانوں کو جزوی نقصان - سرینگر میں آگ کی وارادات

سرینگر کے راوت پورہ علاقہ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو رہائشی مکانوں کو جزوی نقصان ہوا ہے۔ فائر اینڈ ایمرجنسی محکمے نے بروقت کارروئی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا اور آگ پر قابو پالیا۔Residential Houses Damaged in Blaze in srinagar

two-residential-houses-damaged-in-blaze-in-srinagar
سرینگر میں آتشزدگی، دو مکانوں کو جزوی نقصان
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 10:42 PM IST

سرینگر کے راوت پورہ علاقے میں منگل کو آگ کی واردات رونما ہوئی۔آگ کے اس واقعے میں دو رہائشی مکانات کو جزوی طور نقصان پہنچا۔Residential Houses Damaged in Blaze in srinagar
اطلاع کے مطابق سرینگر کے مضافاتی علاقے راوت پورہ میں آگ لگنے سے غلام احمد ڈار اور محمد سلطان کے دو رہائشی مکانات کو جزوی طور نقصان پہنچاہے۔فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی بروقت کارروائی سے آگ ہر قابو پالیا گیا۔

مزید پڑھیں: Fruit Grower set fire to his crop سیبوں میں آگ لگانے والا ویڈیو وائرل، واقعہ میں ملوث کاشتکار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، پولیس

ادھر پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.