ETV Bharat / state

سرینگر میں مزید دو علاقے مائکرو کنٹینمنٹ زون کے زمرے میں شامل - سماجی رابطہ گاہ

دیگر ریاستوں کی طرح وادی کشمیر میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

سرینگر: دو علاقے مائکرو کنٹینمنٹ زون کے زمرے میں شامل

author img

By

Published : Apr 10, 2021, 12:25 PM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کی ضلع انتظامیہ نے ہفتے کو شہر کے دو مزید علاقوں کو مائکرو کنٹیمنٹ زون قرار دے دیا۔

یہ فیصلہ خطے میں علمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں اضافے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔

سرینگر شہر کے ڈپٹی کمشنر اعجاز اسد نے سماجی رابطہ گاہ ٹویٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’راول پورہ میں ہمدانیہ کالونی اور ڈائون ٹائون میں حبہ کدل کے چینکرال محلے کو مائکرو کنٹیمنٹ زون قرار دیا گیا ہے۔‘‘

سرینگر: دو علاقے مائکرو کنٹینمنٹ زون کے زمرے میں شامل
سرینگر: دو علاقے مائکرو کنٹینمنٹ زون کے زمرے میں شامل

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چینکرال محلہ میں6 جبکہ ہمدانیہ کالونی، راول پورہ میں کورونا کے 5 فعال معاملات ہیں۔

اس سے قبل صنعت نگر علاقے میں بڈشاہ کالونی کو مائکرو کنٹیمنٹ زون قرار دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.