ETV Bharat / state

صدر اسپتال سرینگر میں نئے آکسیجن پلانٹ کا کامیاب ٹرائل جاری - آکسیجن پلانٹ خبر

آکسیجن پلانٹ کو ریکارڈ وقت میں تیار کرنے کے لئے میکانیکل انجنئیرنگ کی ٹیم دو شفٹوں میں کام کررہی ہے ۔ اس نئے آکسیجن پلانٹ کو کام میں لانے سے اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی میں مزید معقولیت آئے گی۔

Trial run of 1000 LPM oxygen production facility at SMHS hospital Srinagar
صدر اہسپتال سرینگر میں نئے آکسیجن پلانٹ کی کامیاب ٹرائل جاری
author img

By

Published : Apr 28, 2021, 2:06 PM IST

Updated : Apr 28, 2021, 2:11 PM IST

وادی کشمیر میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کئی انتظامیہ اقدامات اٹھا رہی ہے ۔

صدر اہسپتال سرینگر میں نئے آکسیجن پلانٹ کی کامیاب ٹرائل جاری

جہاں انڈور اسٹیڈیم، صنعت نگر میرج ہال ،کشمیر یونیورسٹی زکورہ کیمپس اور این آئی ٹی سرینگر کے علاوہ حج ہاوس کو کووڈ مراکز میں تبدیل کیا گیا ہے وہیں اسپتالوں میں کوروناوائرس مریضوں کے لئے آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے بھی انتظامیہ کی جانب سے متعدد اقدام اٹھائے جارہے ہیں ۔

اسی کڑی کے تحت سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں نئے آکسیجن پلانٹ کو قائم کیا جا رہا ہے۔ جس کی فی منٹ میں ایک ہزار لیٹر آکسیجن کی پیداواری صلاحیت ہوگی ۔اس پلانٹ کی کامیاب ٹرائل جاری ہے اور توقع ہے کہ اس آکسیجن پلانٹ کو اگلے چند دنوں میں قابل کار بنایا جائے گا۔

آکسیجن پلانٹ کو ریکارڈ وقت میں تیار کرنے کے لئے میکانیکل انجنئیرنگ کی ٹیم دو شفٹوں میں کام کررہی ہے۔ اس نئے آکسیجن پلانٹ کو کام میں لانے سے اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی میں مزید معقولیت آئے گی۔

ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں نئے آکسیجن پلانٹ قائم کئے جانے کی جانکاری ضلاع ترقیاتی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے بھی اپنے ایک ٹویٹ میں دی ۔

Last Updated : Apr 28, 2021, 2:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.