ETV Bharat / state

Transport Sector Facing Losses ٹرانسپورٹرز کے مطالبات کب پورے کیے جائیں گے؟ - کشمیر ٹرانسپورٹرز مسائل

ٹرانسپورٹ یونین کے عہدیداروں نے بتایا کہ سرکار رعایت دینے کے بجائے ٹرانسپورٹرز کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔ Transport Sector Facing losses in JK

ٹرانسپورٹرز کے مطالبات کب پورے کئے جائیں گے؟

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 5:37 PM IST

سرینگر: جموں کشمیر یونین ٹیریٹری میں شعبہ ٹرانسپورٹ پر ہزاروں افراد کا روزگار منحصر ہے وہیں تجارت کے لئے یہ شعبہ انتہائی ضروری ہے۔ شعبہ ٹرانسپورٹ کو وادی میں ناسازگار حالات سے کافی نقصان اٹھانا پڑا ہے، وہیں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد عائد بندشوں اور کورونا وائرس کی روکتھام کے لیے عائد لاک ڈاؤن سے اس شعبہ کو مزید دھچکا لگا ہے۔ Kashmir Transport Sector Suffering losses

ٹرانسپورٹرز کے مطالبات کب پورے کئے جائیں گے؟

اگرچہ گزشتہ ایک برس سے اس شعبہ میں حالات بہتر رہنے سے جان آگئی ہے لیکن ماضی میں ہوئے نقصان کے سبب ٹرانسپورٹ سے جڑے افراد کو آج بھی خسارہ اٹھانا پڑ رہا ہے۔ شعبہ ٹرانسپورٹ کے ذمہ داران نے گزشتہ دو برسوں سے جموں کشمیر ایل جی انتظامیہ سے متعدد بار اپنے مطالبات اور گزارشات رکھے ہیں لیکن انکے مطالبات کو انتظامیہ سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔ Transport Sector Post A 370 Abrogation

ٹرانسپورٹرز نے انتظامیہ سے گاڑیوں پر عائد کیا جانے والے مسافر ٹکس، ٹوکن ٹیکس اور دیگر معاملات میں رعایت دینے گزارش کی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ یونین کے عہدیداروں نے بتایا کہ سرکار انہیں رعایت دینے کے بجائے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔ انہوں کہا کہ ٹرنسپورٹرز نے اپنے معاملات متعلقہ حکام کے سامنے پیش کئے ہیں لیکن افسران کی جانب سے کوئی سنوائی نہیں ہو رہی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ ’’زبانی وعدے کئے جا رہے ہیں لیکن زمینی سطح پر کسی بھی وعدے کا اطلاق نہیں ہورہا ہے۔‘‘Transport Sector in Kashmir Suffering losses

ٹرانسپورٹرز نے اپیل کی ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منسوج سنہا ٹرانسپورٹ شعبہ سے جڑے افراد کی مشکلات کا سنجیدہ نوٹس لے اور ان کا ازالہ کرے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹرانسپورٹ انجمن کا ایک وفد لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپنے مطالبات کے پیش نظر ملاقی ہوا اور ایل جی نے انکے مطالبات پر غور کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.