ETV Bharat / state

'بیرونی ممالک کے وفد سے ملاقات تسلی بخش'

جموں و کشمیر کے سابق رکن اسمبلی غلام حسن میر نے وادی کشمیر کے دورے پر آئے وفد سے ملاقات کو تسلی بخش کہا۔

author img

By

Published : Jan 9, 2020, 8:43 PM IST

سابق رکن اسمبلی غلام حسن میر
سابق رکن اسمبلی غلام حسن میر

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں کہا کہ '15 ممالک سے آئے سفیروں کے ساتھ ملاقات کے دوران ہم نے اُن کو پانچ اگست کے بعد وادی کشمیر میں پیدا صورتِحال کے سے آگاہ کیا۔'

سابق رکن اسمبلی غلام حسن میر

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'ہم نے ان کو واضح کر کے بتایا کہ مرکزی حکومت کو سیاسی لیڈران اور نظر بند افراد کی رہائی جلد سے جلد عمل میں لائی جانی چاہیے۔ اس کے علاوہ مزید انٹرنیٹ خدمات بھی اب بحال کر دیا جانا چاہیے۔'

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے چند لیڈران کو خیرآباد کیے جانے پر اپنا ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ 'جو لیڈران پارٹی کے قائد رہنماؤں کی رہائی کے لیے ذاتی طور پر آواز بلند کر رہے تھے پارٹی نے اُن کو ہی نکال دیا۔ یہ سوچنے والی بات ہے اور غلط بھی۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.