ETV Bharat / state

Hijab Day in Surankote: بار ایسوسی ایشن سورنکوٹ نے 14 فروری کو حجاب ڈے کے طور پر منایا - ای ٹی وی بھارت

بار ایسوسی ایشن سورنکوٹ Hijab Day in Surankote کے صدر ایڈووکیٹ مجاہد خان نے عدالت کے احاطے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ضرورت مند طالبات میں حجاب Hijab تقسیم کیے گئے اور 14 فروری کو یوم حجاب کے طور پر منانے کی ہدایت کی۔ Celebrated February 14 as Hijab Day

بارایسوسی ایشن سورنکوٹ نے 14 فروری کو حجاب ڈے کے طور پر منایا

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 6:29 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل سرنکوٹ میں ویلنٹائن ڈے کو حجاب ڈے کے طور پر منایا گیا اور تمام ہندوستانیوں سے اپیل کی گئی کہ وہ 14 فروری پیر کو یوم حجاب کے طور پر منائیں۔ celebrated February 14 as Hijab Day

بارایسوسی ایشن سورنکوٹ نے 14 فروری کو حجاب ڈے کے طور پر منایا

بار ایسوسی ایشن سورنکوٹ کے صدر ایڈووکیٹ مجاہد خان نے عدالت کے احاطے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ضرورت مند طالبات میں حجاب تقسیم کیے گئے اور 14 فروری کو یوم حجاب کے طور پر منانے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر بار ایسوسی ایشن سورنکوٹ کے صدر ایڈووکیٹ مجاہد خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انگریز ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں۔ ہم حجاب ڈے منائیں گے.

اگر راستے میں ہماری بیٹی بہن کے ساتھ کوئی شرارتی حرکت کرے تو ہم اسے برداشت نہیں کریں گے، اس لیے ہم سب کو خواتین کی عزت کرنی چاہیے اور غیر ملکی رسم و رواج کو چھوڑنا چاہیے۔ جس سے عصمت دری اور جرائم کے واقعات میں کمی آسکتی ہے۔ انہوں نے پوری انسانیت سے اپیل کی کہ وہ ہر سال 14 فروری کو یوم حجاب کے طور پر منائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.