ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج پر آر ایس ایس نظریے کے حامی سنگیت کمار راگی سے خصوصی گفتگو - ڈی ڈی سی انتخابات کی کاونٹنگ

ڈی ڈی سی انتخابات کی کاونٹنگ کے دوران ای ٹی وی بھارت اردو کے مدیر خورشید وانی نے پر آر ایس ایس نظریے کے حامی اور سیاسی تجزیہ کار سنجیت راگی سے جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے متعلق خصوصی گفتگو کی۔

talks with sangit kumar ragi on ddc election results
سنگیت کمار راگی سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 7:58 PM IST

سیاسی تجزیہ کار سنگیت کمار راگی نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پرامن طریقے سے جمہوری عمل کو مکمل کیے جانے پر ہم سب کو خوش آمدید کرنا چاہیے۔

سنگیت کمار راگی سے خصوصی گفتگو

سنگیت کمار نے جموں و کشمیر کی بڑی علاقائی پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کچھ پاڑتیاں وادی میں بھارتی پرچم نہیں لہرانے کی بات کر رہی تھی، جو کی ملک کے لیے خطرناک ہے۔

انھوں نے جموں و کشمیر کے ڈی ڈی سی انتخابات میں کافی تعداد میں خواتین کے میدان میں آنے سے جمہوریت کے لیے خوش آئند قدم قرار دیا۔

پیش ہے بات چیت کے یہ خاص نکات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.