ETV Bharat / state

سری نگر: آن لائن امتحان کرانے کا مطالبہ - مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں واقع کلسٹر یونیورسٹی(Cluster University Srinagar) کے طلبا نے آن لائن امتحانات کرانے مطالبہ کیا۔

Cluster University Srinagar student protest news
کلسٹر یونیورسٹی طلبہ کا آن لاین امتحان کرانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 8:41 PM IST

کلسٹر یونیورسٹی(Cluster University Srinagar) کے طلبا نے آن لائن امتحانات کرانے مطالبہ کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں جب آن لائن تعلیم ہوئی ہے تو آن لائن امتحانات ہونے چاہیے۔

کلسٹر یونیورسٹی طلبہ کا آن لاین امتحان کرانے کا مطالبہ

کلسٹر یونیورسٹی کے طلبا نے ہاتھوں میں پلے کارڈس لے رکھا تھا۔ ان پر لکھا تھا ہمارے ساتھ انصاف کرو اور آن لائن امتحان کراؤ ۔

مزید پڑھیں:'میں بال بال بچ گیا': پی ڈی پی رہنما

اس دوران طالبہ آصفہ مسعودی نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ 19 ہونے کی وجہ سے انھوں نے سال بھر آن لائن پڑھائی کی ہے۔

جب کہ کلسٹر یونیورسٹی کے انتظامیہ کی طرف سے آف لائن امتحان کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جو سراسر نا انصافی ہے۔

انھوں نے مزید کہ ہم نے آف لائن کا کوئی بھی کلاس نہیں کیا ہے اس لیے آن لائن امتحانات کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.