ETV Bharat / state

تاریخی پتھر مسجد خستہ حالت کے دہانے پر

لوگوں کا کہنا ہے کہ شہر سرینگر میں موجود 700 سالہ پرانی تاریخی پتھر مسجد کوآثار قدیمہ نے کئی سالوں سے نظر انداز کیا ہے۔

Pathar masjid
Pathar masjid
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 8:09 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے علاقہ شہر خاص میں موجود 700 سالہ تاریخی پتھر مسجد آثار قدیمہ کی عدم توجہ کی شکار ہے۔

آثار قدیمہ کی نظر اس مسجد پر نہ ہونے ہونے کی وجہ سے یہ خستہ حالت میں ہے، لوگوں نے آج نماز جمعہ کے بعد مسجد کے احاطے میں محکمہ آثار قدیمہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔

تاریخی پتھر مسجد خستہ حالت کے دہانے پر

لوگوں کا کہنا ہے کہ شہر سرینگر میں موجود 700 سالہ پرانی تاریخی پتھر مسجد کو آثار قدیمہ نے کئی سالوں سے نظر انداز کیا ہے۔ جس کی وجہ سے مسجد دن بہ دن بوسیدہ ہوتی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
شوپیان تصادم کے فرضی ہونے کی ایک اور تصدیق

مقامی لوگوں نے مذکورہ محکمہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا، لوگوں نے محکمہ پہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا 'کئی بار متعلقہ افسران سے مسجد کی بحالی کی اپیل کرنے کے باوجود بھی محکمہ کو ٹس سے مس نہیں'۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے گلزار احمد بابا نے متعلقہ اعلیٰ افسران سے اپیل کی کہ مسجد کو بوسیدہ ہونے سے بچایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.