ETV Bharat / state

سرینگر: عسکریت پسندوں کے دو مبینہ معاون گرفتار

جموں وکشمیر پولیس نے بدھ کے روز سرینگر شہر سے عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ہونے کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

arrests
گرفتار
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 9:18 PM IST

پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ 'باوثوق اطلاعات کی بنیاد پر سرینگر پولیس نے آج لشکر تیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کے دو معاونوں کو گرفتار کیا ہے۔'

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'ملزمین کی شناخت بل بل باغ برزولہ کے رہنے والے مظفر جان اور نٹی پورا کے رہنے والے عباس شفیع نجار کے طور پر کی گئی ہے۔'

پولیس نے ملزمین کے قبضے سے دو چینی پستول، دو میگزین اور 13 زندہ کارتوس برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترال: منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار

پولیس نے اس حوالے سے سرینگر کے صدر پولیس اسٹیشن میں مختلف دفعات زیر ایف ای آر نمبر 06/2012 کے تحت معاملہ درج کیا ہے اور مزید کاروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.