ETV Bharat / state

لاپتہ شخص کے اہلخانہ کی فریاد۔۔۔۔ - گمشدہ شخص

جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن علاقے سے تعلق رکھنے والا ریاض احمد خان نامی ایک شخص 30 اگست سے لاپتہ ہے۔

گمشدہ بیٹے کو ڈھونڈنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 7:24 PM IST

اہلخانہ نے کیمرہ کے سامنے گڑگڑاتے ہوئےسیول انتظامیہ اور پولیس سے اپیل کی کہ ان کے گمشدہ بیٹے کو ڈھونڈنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔

اہلخانہ کے مطابق ریاض احمد فوج کے کینٹین اسٹورز ڈیپارٹمنٹ میں کام کر رہا تھا اور تین اگست کو گھر سے ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

لاپتہ شخص کے اہلخانہ کی فریاد۔۔۔۔

ریاض احمد کے بھائی پرویز احمد خان نے بتایا کہ میرے بڑے بھائی ریاض احمد خان لاپتہ گیا ہے۔ ہم نے بخشی نگر پولیس اسٹیشن میں ایک تحریری گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'وہ فوج کے کینٹین اسٹورز ڈیپارٹمنٹ میں کام کر رہا ہے، 3 اگست کو گھر سے ڈیوٹی کے لیے نکلا تھا۔ لیکن انہیں وہاں کورونا ٹیسٹ کرانے کے لیے بولا گیا تھا۔ وہ ( ریاض) ٹیسٹ کرانے کے لیے گیا تھا، لیکن ہمیں نہیں پتا ہے کہ انہوں( ریاض) ٹیسٹ کرایا یا نہیں۔ تب سے ان کے بارے میں کوئی پتہ نہیں ہے کہ وہ کہاں ہے۔ ہم نے ان کے آفس والوں سے بھی رابطہ کیا تھا لیکن وہ بول رہے ہیں کہ ریاض احمد ڈیوٹی پر نہیں آیا تھا'۔

پرویز احمد نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کو ڈھونڈے میں ان کی مدد کریں

کورونا وائرس کے 1013 پازیٹیو کیسز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.