ETV Bharat / state

سری نگر: دریائے جہلم سے معمر خاتون کی لاش بر آمد - خاتون کی لاش

دریائے جہلم سے ایک عمر رسیدہ خاتون کی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

سری نگر: دریائے جہلم سے معمر خاتون کی لاش بر آمد

author img

By

Published : Oct 14, 2021, 1:34 PM IST

سری نگر کے نوا کدل علاقے میں جمعرات کی صبح دریائے جہلم سے ایک عمر رسیدہ خاتون کی لاش برآمد کی گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نواکدل علاقے میں جمعرات کی صبح مقامی لوگوں نے دریائے جہلم میں ایک عمر رسیدہ خاتون کی لاش دیکھی اور فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا۔

انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لاش کی شناخت معلوم کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.