ETV Bharat / state

سرینگر: سی آر پی ایف اہلکار کی ڈیوٹی کے دوران موت

جموں و کشمیر کے سرینگر میں آج سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے موت واقع ہوگئی۔

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 10:53 PM IST

Srinagar: CRPF officer dies while on duty
سرینگر: سی آر پی ایف اہلکار کی ڈیوٹی کے دوران موت

سی آر پی ایف کے ترجمان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ F132 بٹالین سے وابستہ اہلکار ظالم سنگھ کی دل کا دورہ پڑنے کے سبب موت ہوگئی۔ انہوں نے مزید جانکاری دی کہ ’حادثے کے وقت ظالم سنگھ، سرینگر کے کورٹ روڈ علاقہ میں ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے بعد ظالم سنگھ کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.