ETV Bharat / state

پلوامہ انکاؤنٹر کے دوران ہلاک شدہ فوجی اہلکار کو خراج عقیدت - بادامی باغ کنٹونمنٹ

پلوامہ انکاؤنٹر کے دوران ہلاک شدہ فوجی اہلکار کو سرینگر کے بی بی کنٹ میں فوج نے خصوصی تقریب کے خراج عقیدت پیش کیا۔

پلوامہ انکائونٹر کے دوران ہلاک ہوئے فوجی جوان کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 8:01 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جمعہ کو عسکریت پسندوں کے ساتھ انکائونٹر کے دوران فوج نے پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا تھا وہیں تصادم میں ایک فوجی اہلکار کاشیرے بمنالی بھی ہلاک ہو گئے تھے۔

پلوامہ انکائونٹر کے دوران ہلاک ہوئے فوجی جوان کو خراج عقیدت

سرینگر کے بادامی باغ کنٹونمنٹ (بی بی کنٹ) میں ہفتہ کو ایک خصوصی تقریب کے دوران ہلاک کیے گئے فوجی اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

تقریب میں فوج کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے سمیت فوج کے کئی اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں: پلوامہ میں تصادم ختم، ایک سکیورٹی اہلکار سمیت پانچ عسکریت پسند ہلاک

ریاست کرناٹک تعلق رکھنے والے 37سالہ کاشیرے بمنالی کی جسد خاکی کو آخری رسومات کے لیے انکے آبائی علاقہ روانہ کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.