ETV Bharat / state

Srinagar City سرینگر سوچھ سرویکشن میں ملک کے پہلے 10 اضلاع میں شامل: ڈی سی - srinagar city

ملک بھر میں سوچھ سرویکشن میں جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کو ملک کے پہلے 10 اضلاع کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ Srinagar City

سرینگر سوچھ سرویکشن میں ملک کے پہلے 10 اضلاع میں شامل: ڈی سی

author img

By

Published : Jul 12, 2023, 6:38 PM IST

سرینگر: ضلع ترقیاتی کمشنر محمد اعجاز اسد نے کہا ہے کہ سوچھ سرویکشن میں ضلع سرینگر ملک کے پہلے 10 اضلاع کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ اس مشن کے تحت ہم نے تمام علاقوں میں حد مکمل کیا ہے۔ ان باتوں کا اظہار ضلع ترقیاتی کمشنر محمد اعجاز اسد نے بدھ کو میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرینگر ضلع سوچھ سرویکشن مشن میں ملک کے پہلے 10 اضلاع کے فہرست میں شمار ہوا ہے۔

ڈپٹی کمشنر محمد اعجاز اسد نے کہا کہ ایسے میں سوچھ بھارت مشن میں اربن 0.2 کے تحت ہم نے اپنے تمام علاقوں میں مقررہ ہدف کو مکمل کیا ہے۔ اس میں پہلا درجہ رائزنگ پھر اسپائرنگ اور اس کے بعد ماڈل کا ہوتا ہے۔ انہوں نے کیا کہ سرینگر ضلع ماڈل سطح تک پہنچ گیا ہے جس کے لئے میں دیہی ترقی محکمے کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں: یونیسکو کے تحت شہر سرینگر کو ترقی دی جارہی ہے، صوبائی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سری نگر محمد اعجاز اسد نے مزید کہا کہ ماڈل گاؤں اور ماڈل پنچایت کے لیے جو معیار مقرر کیا گیا ہے اس کو برقرار رکھنے کی ہم بھر پور کوشس کریں گے۔ اس دوران میگڈمائزیشن سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب انہوں نے کیا کہ پی ڈبلیو ڈی اور سرینگر میونسپل کارپوریشن کا کام انجام دیتی ہیں ایسے میں دونوں ایجنسیاں کام پر لگی ہوئی ہے اور عنقریب ہی میگڈمائزیشن کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.