ETV Bharat / state

Special Medical Facilities for Elderly Patients: ضلع ہسپتالوں میں معمر افراد کیلئے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

محکمہ صحت نے کشمیر کے سبھی ضلع ہسپتالوں میں عمر رسیدہ افراد کے لیے خصوصی طبی سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ Special Medical facilities for Elderly Patients in District Hospitals کیا ہے۔

Special Medical facilities for Elderly Patients : عمر رسیدہ افراد کے لئے ضلع اسپتالوں میں طبی سہولیات بہم رکھنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 8:27 PM IST

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر Director Health Services Kashmir کی جانب سے جاری ایک سرکیولر کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری صحت و طبی تعلیم کی ہدایت پر وادی کے تمام ضلع اسپتالوں میں عمر رسیدہ اشخاص کے لیے بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ Special Facilities of Elderly Patients لیا گیا ہے۔

سرکیولر میں مزید کہا گیا ہے کہ بزرگ افراد کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے سبھی اضلاع کے میڈیکل سپرانٹنڈنٹس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ خصوصی طبی سہولیات دستیاب رکھیں Special Medical facilities for Elderly Patients in District Hospitals اور اس کے لیے ہر جمعرات کو اسپتالوں میں معمر افراد کی خاطر علیحدہ ٹکٹ کاؤنٹر بھی قائم کئے جا رہے ہیں۔

تمام میڈیکل سپر انٹنڈنٹس کو ڈائیریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کی جانب سے کہا گیا کہ وہ اقدامات سے متعلق اپنی رپورٹ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کے دفتر میں 4 مارچ تک جمع کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.