ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج پر کویندر گپتا سے خاص بات چیت - کویندر گپتا سے خاص بات چیت

وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال اور نتائج کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت اردو کے مدیر خورشید وانی نے جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیراعلی، سابق اسپیکر و سینیئر بی جے پی رہنما کویندر گپتا سے خاص بات چیت کی.

special discussion with kovinder gupta on ddc election results
ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج پر کویندر گپتا سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 5:50 PM IST

Updated : Dec 22, 2020, 6:43 PM IST

ڈی ڈی سی انتخابات کے رجحانات اب نتائج میں تبدیل ہوتے جا رہے ہیں، بی جے پی نے وادی میں اپنے قدم جمانے شروع کردیے ہیں، بی جے پی نے وادی کشمیر میں پہلی بار جیت کا مزہ چکھا ہے، اس کے امیدواروں نے سرینگر، پلوامہ اور بانڈی پورہ میں جیت درج کی ہے، بی جے پی کی اس جیت نے کافی سرخیاں حاصل کرنی شروع کردی ہیں۔

ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج پر کویندر گپتا سے خاص بات چیت

بی جے پی کی اس جیت پر اور وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال اور نتائج کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت اردو کے مدیر خورشید وانی نے جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیراعلی، سابق اسپیکر و سینیئر بی جے پی رہنما کویندر گپتا سے خاص بات چیت کی۔ پیش ہے بات چیت کے یہ خاص نکات

Last Updated : Dec 22, 2020, 6:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.