ETV Bharat / state

DSEK on Exams "کشمیر کے کئی نجی اسکول والدین کو گمراہ کر رہے ہیں" - کشمیر میں مارچ سیشن

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کشمیر نے کہا کہ کشمیر کے کچھ سرکردہ پرائیویٹ اسکول غیر قانونی طور سے طلبہ کا امتحان منعقد کرکے والدین کو گمراہ کررہے ہیں۔Private Schools Conducting Examination

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 21, 2022, 8:55 PM IST

سرینگر: ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کشمیر نے کہا کہ کشمیر کے کچھ سرکردہ پرائیویٹ اسکول غیر قانونی طور سے طلبہ کا امتحان منعقد کرکے والدین کو گمراہ کررہے ہیں۔Private Schools Conducting Examination

اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کشمیر کے سنٹرل جوائنٹ ڈائریکٹر نکی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شہر سرینگر ، بڈگام اور گاندربل اضلاع کے کچھ سرکردہ نجی اسکولوں نے مختلف کلاسوں کے امتحانات کے انعقاد کے لیے خفیہ طور پر ڈیٹ شیٹس جاری کیا ہیں۔

نوٹس میں بتایا گیا کہ پرائیویٹ اسکولوں نے اگلی کلاسوں میں طلبہ کے داخلے کے ساتھ ساتھ نرسری اور ایل کے جی میں نئے داخلے کے لیے داخلی عمل بھی شروع کیا ہے۔

اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ کشمیر میں اس سال سے یکسان تعلیمی کلینڈر نافظ کیا گیا ہے اور اس کے لیے تمام اسکولوں کو پہلے ہی واضح کیا گیا کہ نیا تعلیمی سیشن مارچ سے شروع ہوگا اور طلبہ کے امتحانات مارچ میں منعقد ہونگے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروئی کی جائی گیuniform academic calendar in kashmir

مزید پڑھیں: Not to Charge Annual Fee جموں و کشمیر میں چار ماہ کی فیس وصول نہ کرنے کی ہدایت، فی فیکزیشن کمیٹی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.