ETV Bharat / state

Soldier falls off building, dies: عمارت سے گر کر فوجی اہلکار ہلاک - فوجی اہلکار عمارت سے گر کر ہلاک

پاندریٹھن، سرینگر میں بدھ کی صبح ایک فوجی اہلکار عمارت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ Soldier Dies after falling off a building in Srinagar

عمارت سے گر کر فوجی اہلکار ہلاک
عمارت سے گر کر فوجی اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Sep 21, 2022, 10:47 AM IST

سرینگر: سرینگر کے مضافاتی علاقہ پاندریٹھن علاقے میں سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کا ایک اہلکار عمارت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ ایک عہدیدار کے مطابق بدھ کی صبح151 بٹالین سے وابستہ کانسٹیبل انوج کمار، اے کوے، ایس ایس بی، پاندریٹھن میں جیولوجی اینڈ مائننگ ڈیپارٹمنٹ کی عمارت سے گر گیا۔ SSB jawan falls off building in Srinagar, dies

عہدیدار نے مزید بتایا کہ کانسٹیبل کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ ادھر، پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔SSB Soldier dies in Srinagar Outskirts

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.