ETV Bharat / state

Horticulture Department Issues Advisory: محکمۂ باغبانی کی جانب سے کسانوں کے لیے ایڈوائزری - درختوں پر جمع برف کو صاف کرنے کی اپیل

محکمۂ ہارٹی کلچر کی جانب سے باغ مالکان سے بھاری برف باری کے پیش نظر درختوں کی ٹہنیوں پر موجود برف کو صاف کرنے کے علاوہ باغات سے پانی کی نکاسی کو یقینی بنائے جانے کی اپیل Horticulture Department Issues Advisory کی گئی ہے۔

Horticulture Department Issues Advisory : محکمہ باغبانی کی جانب سے کسانوں کے لیے ایڈوائزری

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 9:10 PM IST

وادیٔ کشمیر کے طول و ارض میں بھاری برفباری Snowfall in Kashmir کے پیش نظر جہاں عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے وہیں محکمۂ باغبانی کی جانب سے کسانوں خاص کر میوہ کی کاشت سے منسلک کسانوں کے لیے ایڈوائزری جاری Horticulture Department Issues Advisory کی گئی ہے۔

محکمۂ باغبانی نے باغ مالکان سے فوری طور درختوں پر جمع برف کو صاف کرنے کی اپیل کی ہے۔ محکمۂ ہارٹیکلچر کے مطابق ٹہنیوں پر زیادہ دیر تک برف جمع رہنے سے شاخیں ٹوٹ جانے کا احتمال بڑھ جاتا ہے۔

ایڈوائزری میں شاخوں پر سے برف ہٹانے کے علاوہ باغات میں جمع پانی کی نکاسی کے لیے بھی فوری اقدامات اٹھائے جانے کی اپیل کی گئی ہے۔

محکمۂ باغبانی نے پھل دار درختوں خصوصاً شاخوں کو لکڑی وغیرہ سے سہارا دینے کی بھی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.