شہر سرینگر میں بھاری برفباری کے پیش نظر سڑکوں سے برف نہ ہٹائے جانے کی شکایتوں کے درمیان شہر کے مئیر جنید عظیم متو نے جمرات کو تسلیم کیا کہ "سرینگر میونسپلٹی کے پاس شہر کی 15000 گلیوں کو صاف کرنے کے لیے صرف 15 جے سی بی ہیں۔
سرینگر کے ایوان صحافت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے متو کا کہنا تھا کہ "یہ بہت شرم کی بات ہے کہ میونسپلٹی کے ملازمین کو بیلچوں سے برف اٹھانا پڑ رہا ہے۔"
پندرہ ہزار گلیوں کے لئے 15 جے سی بی، میئر کا انکشاف - ای تی وی بھارت
مئیر جنید عظیم متو نے دعویٰ کیا کہ جب اُنہوں نے میئر کا عہدہ سنبھالا تب اُنہوں نے 25 سنو کلیئرنس مشینیں منگوائی تھی۔ تاہم آج تک بھی اس ضمن میں کچھ نہیں کیا گیا۔ وہ بھی تب جب فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہے۔"
پندرہ ہزار گلیوں کے لئے 15 جے سی بی، مئیر کا انکشاف