ETV Bharat / state

Shutdown Situation in Srinagar: حریت کی کال پر کشمیر میں بند کا ماحول

مولوی محمد فاروق اور عبدالغنی لون کی برسی پر میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں حریت کانفرنس نے آج یعنی 21 مئی کو کشمیر بند کی کال دی تھی، جس کا وادی میں کافی اثر دیکھا جارہا ہے۔ Hurriyat calls for Kashmir bandh

حریت کی کال پر کشمیر میں بند کا ماحول
حریت کی کال پر کشمیر میں بند کا ماحول
author img

By

Published : May 21, 2022, 10:48 AM IST

Updated : May 21, 2022, 12:39 PM IST

سرینگر: سابق میر واعظ مولوی محمد فاروق اور عبدالغنی لون کی برسی کے موقع پر میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں حریت کانفرنس نے کشمیر میں بند کی کال دی تاکہ ان لیڈران کو خراج عقیدت پیش کیا جا سکے۔ حریت کانفرنس نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ عیدگاہ جائیں، جہاں دونوں رہنماؤں کو سپرد خاک کیا گیا ہے اور ان کے لیے دعائیں کریں۔ Hurriyat calls for bandh on May 21

حریت کی کال پر کشمیر میں بند کا ماحول

آج سرینگر کے مرکز لال چوک سمیت شہر کے اندرونی علاقوں میں بند کا اچھا خاصا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دوکانیں بند ہیں اور سڑکوں سے عوام اور عوامی ٹرانسپورٹ بھی کم نظر آرہا ہے تاہم تمام تعلیمی و دیگر ادارے کھلے ہیں۔ وہی چند افراد کا کہنا تھا کہ انہوں نے بعد فجر دونوں رہنماؤں کے حق میں دعائیں اور فاتحہ خوانی پیش کی۔ Shutdown situation in Srinagar

حریت کی کال پر کشمیر میں بند کا ماحول

واضح رہے کہ ایک سرکردہ حریت رہنما عبدالغنی لون کو 2002 میں سرینگر میں کشمیر کے سابق میر واعظ مولوی محمد فاروق کی برسی کے موقع پر ایک ریلی کے دوران ہلاک کر دیا گیا تھا۔ جب کہ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کے والد مولوی فاروق کو 1990 میں ہلاک کیا گیا تھا۔

Last Updated : May 21, 2022, 12:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.