ETV Bharat / state

SHO Among Three Cops Suspended : رشوت لینے کے الزام میں ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار معطل

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 2:51 PM IST

باغ گل لالہ (ٹیولپ گارڈن) کے ٹکٹ ٹھیکہ پر لینے والے ٹھیکہ دار سے پچاس ہزار روپلے رشوت طلب کرنے کے الزام میں ایس ایچ و سمیت تین اہلکاروں کو معطل SHO Among Three Cops suspended کر دیا گیا ہے۔

SHO Among Three Cops suspended : رشوت لینے کے الزام میں ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار معطلSHO Among Three Cops suspended
SHO Among Three Cops suspended : رشوت لینے کے الزام میں ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار معطل

جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر میں رشوت لینے کے الزام میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر(ایس ایچ او) سمیت دو پولیس اہلکاروں کو معطل SHO suspended on Allegations of Bribe کرکے ان کے خلاف انکوائری کے احکامات صادر کئے ہیں۔ سرینگر کے مضافاتی علاقہ نشاط پولیس اسٹیشن میں تعینات ایس ایچ او رئیس احمد وانی، ہیڈ کانسٹیبل سرشاد احمد اور ایک ایس پی او کے خلاف باغ گلہ لالہ (ٹیولپ گاڈن) کے ٹکٹ دینے والے ٹھیکیدار سے پچاس ہزار رشوت لینے کا الزام ہے۔ SHO Among Three Cops suspended, inquiry initiated ٹھیکیدار نے سرینگر پولیس کے ایس ایس پی راکیش بھلوال کے پاس اس کے متعلق شکایت درج کرائی، جس کے بعد پولیس نے اس معاملے میں انکوائری کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال نے بتایا کہ انہوں نے اس معاملے کی تحقیقات کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔ تاہم اطلاعات کے مطابق ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جب کہ نشاط پولیس تھانے کے ایس ایچ او رئیس احمد وانی کو عہدے سے برطرف کرکے ان کی جگہ انسپکٹر محمد اقبال کو وہاں تعینات کیا گیا ہے۔ SHO suspended on Allegations of Bribe ایس ایس پی نے مزید کہا کہ ’’کسی بھی اہلکار کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے تاہم انکوائری کے احکام جاری کئے گئے ہیں۔‘‘

یاد رہے کہ ٹیولپ گاڈن (باغ گل لالہ) کو گزشتہ دنوں عوام کے لئے کھول دیا گیا، باغ گل لالہ میں 15لاکھ کے قریب گل لالہ کو دیکھنے کے لیے روزانہ ہزاروں سیاح باغ کا رخ کرتے ہیں۔ محکمہ پھول بانی باغ کے ٹکٹ کنٹریکٹ کے ذریعے ٹھیکے پر دیتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.