ETV Bharat / state

Security at Mehbooba Mufti Residence محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر سکیورٹی اہلکاروں کو بنیادی سہولیات کا فقدان

محبوبہ مفتی کی کی دختر التجا مفتی نے ایڈیشل ڈائریکٹر جنرل پولیس سکیورٹی کو خط میں ان کی والدہ کی رہائش گاہ پر معمور سکیورٹی اہلکاروں کے لیے بنیادی سہولیات کا فقدان کا ذکر کیا ہے۔Security at Mehbooba Residence

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 6:27 PM IST

سرینگر: جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلٰی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی نئی رہائش گاہ واقع کھمبر نشاط میں تعینات سکیورٹی فورسز اہلکاروں کے لئے بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔سکیورٹی اہلکاروں کو رہنے کے لئے معقول کمرے، بجلی اور پانی کی عدم دستیابی ہے جس کی وجہ سے ان کو سرما کی ٹھٹھرتی سردی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ _Security forces at Mehbooba residence Lack Basic facilities

محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر سکیورٹی اہلکاروں کو بنیادی سہولیات کا فقدان
security-forces-lack-basic-facilities-at-mehbooba-muftis-residence-claims-mehbooba-daughter-iltija

اس ضمن میں محبوبہ مفتی کی دختر التجا مفتی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی ایس ڈی جموال کو ان مشکلات کے بارے میں خط لکھ کر مطلع کیا۔Mehbooba Daughter Iltija Letter To ADGP Security

التجا مفتی نے مذکورہ اعلی افسر کو خط میں لکھا ہے کہ کھمبر رہائش گاہ میں سکیورٹی اہلکاروں کو رہنے کے لئے کمرے نہیں ہے، نہ ہی ان کو بجلی سپلائی ہے اور نہ ہی ان کو ہاتھ منھ دھونے کے لئے پانی یا باتھ روم دستیاب ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان بنیادی سہولیات کی فقدان کے متعلق انہوں نے سی آر پی ایف اور پولیس افسران کو مطلع کیا گیا، تاہم ابھی تک اس پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ فی الوقت یہ اہلکار ان کے گراج اور ایک ٹنٹ میں رہ رہے ہیں جہاں ان کو ٹھٹھرتی سردی سے مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے۔التجا مفتی نے سکیورٹی افسر سے جلد از جلد پری فیبریکیٹ رہائش گاہ تعمیرکرنے کی اپیل کی۔

واضع رہے کہ محبوبہ مفتی کو گزشتہ ہفتے سرینگر کی سرکاری رہائش گاہ سے سرکار نے خالی کرنے کا حکم دیا جس کے بعد وہ کھمبر علاقے میں منتقل ہوئی۔بتایا جاتا ہے کہ یہ علاقہ سنسان مقام پر واقع ہے اور یہاں سکیورٹی کے خطرات بھی لاحق ہے۔Mehbooba Gupkar Residence

مزید پڑھیں: Mehbooba Vacates Govt Residence محبوبہ مفتی نے سرکاری رہائش گاہ خالی کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.