ETV Bharat / state

اسٹیٹ الیکشن کمشنر نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا - JAMMU AND KASHMIR PANCHAYAT ELECTION

ایس ای سی نے سیاسی جماعتوں کے مطالبات اور مشوروں کا جواب دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ ان کا جائزہ لیا جائے گا اور ان کا مناسب تدارک کیا جائے گا۔

اسٹیٹ الیکشن کمشنر نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 8:13 AM IST

ریاستی الیکشن کمشنر (ایس ای سی) کے کے شرما نے کہا کہ جموں و کشمیر کے وسطی علاقوں میں ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) اور پنچایت ضمنی انتخابات کے ہموار انعقاد کے لئے وسیع پیمانے پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

ایس ای سی مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے۔ چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار، جوائنٹ چیف انتخابی افسر اور دیگر اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ایس ای سی نے سیاسی جماعتوں کے مطالبات اور مشوروں کا جواب دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ ان کا جائزہ لیا جائے گا اور ان کا مناسب تدارک کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں آئندہ انتخابات میں بھی بھرپور طریقے سے حصہ لینا چاہئے جو جمہوری نظام کو مزید مستحکم کرنے کے علاوہ زمینی سطح تک گورننس کو بھی لے جانے میں کارگر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.