ETV Bharat / state

پی ڈی پی میں دراڑ، کئی رہنما پارٹی سے برخاست

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 12:03 AM IST

جموں وکشمیر میں پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی سنہ 2018پانچ اگست سنہ 2018 سے حراست میں ہیں، اور ان کی سیاسی جماعت ٹوٹ رہی ہے اور ہر دن پارٹی کے کارکن اور رہنما مستعفی ہو رہے ہیں۔

پی ڈی پی میں دراڑ، کئی رہنماو پارٹی سے برخاست

گزشتہ دنوں غیر ملکی سفارتکار جموں وکشمیر کے دورے پر آئے ہوئے تھے اس دوران پی ڈی پی کے تقریبا دس رہنماؤں نے ان سفارتکاروں سے ملاقات کی تھی جس کی وجہ سے ان کے خلاف پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے برخواست کر دیا ہے

اطلاعات کے مطابق ریاست کے سابق وزیر الطاف بخاری کی قیادت میں تشکیل دی جا رہی نئی پارٹی میں پی ڈی پی سے برخواست کیے گئے رہنماؤں کے شمولیت کا امکان ہے۔

مستعفی ہوئے پی ڈی پی کے رہنما منتظر محی الدین پی ڈی پی میں سینئر رہنماؤں کی کوئی وقعت ہی نہیں رہی ہے انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی میں سینئر رہنماؤں کو نکالنے کا اعلان کرتے ہیں جن کو کوئی جانتا تک نہیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر الطاف بخاری کی قیادت میں کشمیر کے مسائل حل ہوں گے اور جموں کشمیر کو واپس ریاست کا درجہ مل جائے گا تو وہ ضرور ان سیاسی لیڈران کے ساتھ شامل ہو جائیں گے۔

شوکت غیور نے کہا کہ پارٹی میں نئے لوگ ہیں جو سینئر لیڈران کی کو ئی قدر نہیں کرتے اور وہ لوگ پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نکالنے کا اعلان کر رہے ہیں جن کو پارٹی میں کوئی جانتا ہی نہیں ہے۔

انہوں نے الطاف بخاری کے گروپ میں شامل ہونے کے سوال پر کہا کہ آنے والے دنوں میں اس پر کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.