ETV Bharat / state

Rape Accused Arrested In Srinagar عصمت دری میں ملوث ملزم گرفتار - Rape case in srinagar

جموں و کشمیر پولیس نے پیر کے روز ایک نا بالغٖ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے متعدد جگہوں پر چھاپے مارے تھے۔ Rape Accused Arrested In Srinagar

rape-accused-arrested-in-srinagar-says-police
عصمت دری میں ملوث ملزم گرفتار
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 9:59 PM IST

سرینگر:سرینگر پولیس نے پیر کے روز عصمت دری معاملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس اسٹیشن صدر کو ایک خاتون کی طرف سے شکایت موصول ہوئی تھی کہ اس کی نابالغ بیٹی کے ساتھ گلوان پورہ حیدر پورہ سرینگر کے رہنے والے شاہد احمد ولد شبیر احمد بٹ نے عصمت دری کی ہے۔Rape accused arrested in Srinagar

اس حوالے سے صدر پولیس اسٹیشن سرینگر میں باضابطہ طور ایف آئی آر زیر نمبر 103/22 POCSO ایکٹ کی دفعہ 3/4 اور آئی پی سی کی 363,376,506 دفعات کے کیس درج کرکے تحقیقات کو شروع کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں: CRPF Commandant Gets Bail مبینہ جنسی ہراسانی کے ملزم سی آر پی ایف افسر ضمانت پر رہا

پولیس بیان کے مطابق معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے ایس پی ساؤتھ کی نگرانی میں ایس ایچ او صدر انسپکٹر مدثر نذر کی قیادت میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی جس کے بعد پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپہ ڈلا کر ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر ہی گرفتار کرلیا ہے ۔معاملے کی نسبت مزید تفتیش جاری ہے۔ایسے میں ملزم کو مزید پولیس ریمانڈ کے لیے عدالت میں منگل یعنی کل پیش کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.